پرواز سیریز (جماعت اول تا پنجم):
اس اردو سیریز کو تدریس زبان کے جدید اصولوں کے مطابق مرتب کیا گیا ہے ۔ جس میں زبان کی چاروں مہارتوں میں سننا بولنا ، پڑھنا اور لکھنا کی آموختگی کے لیے موثر لسانی تحریری ، تقریری اور سمعی سرگرمیوں کو بطورخاص شامل کیا گیا ہے ۔ اسباق کے مواد کو بچوں کی عمومی ذہنی عمر کے مطابق قابل فہم اور دلچسپ بنایا گیا ہے ۔
نمایاں خصوصیات
- آموختہ اسباق کا اعادہ
- لعانی مہارتیں سننا ، بولنا ، پڑھنا ، لکھنا
- آسان اور عام فہم زبان کا استعمال
- تجزیاتی اور نتیجہ خیز سوال جواب
- دلکش اور رنگا رنگ تصاویر
- انفرادی سوچ اور منفرد نکتہ نظر تخلیق کرنے کی ترغیب
- بچوں کی ذہنی عمر کے عین مطابق
- ذخیرہ الفاظ میں اضافہ
- مؤثر قابل عمل اور دلچسپ سرگرمیاں
- تحریر و گفت گو کے نئے اسالیب سے آگاہی
- جدیدتدریسی اسالیب
- معاون تدریس اور رہ نمائے اساتذہ مواد کی فراہمی
- طلبہ کی فِکری اور تخلیقی صلاحیت کی پرداخت
- اپنی قومی زبان کے وسیلے سے جذبہ حب الوطن اور قومی کی پہچان
Parwaz Urdu
RS. 690.00
Parwaz Urdu
RS. 750.00
Parwaz Urdu
RS. 750.00
Parwaz Urdu
RS. 750.00
Parwaz Urdu
RS. 870.00