جہاں نما (جماعت اول تا سوم)
جہاں نما کا مقصد طلباء کو نہ صرف اچھا اور پُر امن شہری بنانا ہے بلکہ اُنہیں اپنے گردو پیش کی دنیا ، معاشرتی اقدار ، معیاری سماجی رویوں اور اپنی تہذیب سے رُوشناس کروانا بھی ہے ۔یہ سیریز بچوں کی شعوری سطح کو بلند کرنے ، اُن کے ادراک کو مہمیز لگانے اور ہر طرح کے ماحول اور حالات میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے مقصد کو مد نظر رکھ کر تیاری کی گئی ہے۔
نمایاں خصوصیات
- دلچسپ اضافی معلومات ۔
- روز مرہ مشاہدے میں آنے والی تصاویر
- مستند تحقیقی مواد
- آسان ، اثر انگیز اور عام فہم الفاظ
- بلوم ٹیکسانومی کے مطابق پرکھ اور جانچ کے طریقے
- دعوتِ فکر دیتے ہوئے پُر سوچ سوالات
- پرکشش ڈیزائن
- تنقیدی سوچ کو پروان چرھانے کے لیے کارآمد سرگرمیاں