علم الاسلام (جماعت اول تا پنجم )
علم الاسلام سیریز میں معیارات ، حدود تدریج ، حاصل تعلم اور ایسی سرگرمیوں کو شامل کیا گیا ہے جن کو طلبہ اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کرکے ایک اچھے مسلمان بن سکیں۔ علم السلام میں نصاب کے تدریسی مواد کو عام فہم اور آسان زبان میں متعارف کروایا گیا ہے ۔
نمایاں خصوصیات
- کردار سازی
- دلکش ڈیزائن اور مختلف رنگوں کا امتزاج
- طبعی عمر اور ذہنی سطح سے مطابقت
- معروضی اور موضوعاتی سوالات کی ترتیب
- وقوفی ، مہاراتی ، اوموثر
- قرآن فہمی پر مبنی مواد
- دین اسلام اور اس کی تعلیمات سے مانو سیت اور واقفیت
- آسان اور عام فہم زبان کا استعمال
- تدریسی نکات برائے اساتذہ کرام
- دلکش ڈیزائن اور مختلف رنگوں کا امتزاج
Ilm-ul-Islam
RS. 210.00
Ilm-ul-Islam
RS. 300.00
Ilm-ul-Islam
RS. 420.00
Ilm-ul-Islam
RS. 600.00
Ilm-ul-Islam
RS. 690.00